مینگورہ ، قمبر چیک پو سٹ مسائل میں اضافہ کا باعث بن رہے ہے چیک پو سٹ پر تعمیراتی کام کیو جہ سے ٹریفک زیا دہ تر جام رہتا ہے اس کے بر عکس سنگل روڑ پر پبلک ٹرانسپو رٹ کی تین اور چار قطار وں میں ٹریفک رہتا ہے جو بشیتر اوقات سا منے سے آنے والے ٹریفک کو بھی بلاک کر دیتی ہے جس سے گھنٹوں ٹریفک جام رہتا ہے چیک پوسٹ کے آ س پاس اضافی نفری تعینات کی جائے تو تمام گاڑیاں ایک ہی لائن میں آ ئنگے جس سے ٹریفک جام کامسلہ نہیں بنے گا ۔
956 total views, no views today
Comments


