مینگورہ، سوات میں مسلسل ٹارگیٹ کلنگ، لوگوں میں خوف وہراس ،سیکورٹی فورسز نے سیکورٹی مزید سخت کرلی،کئی نئے چیک پوسٹوں کا قیام ، مشکوک افراد کی کڑی نگرانی کے لئے مینگورہ شہر کے اہم شاہراہ پر فوج کی دستے تعینات، ذرائع کے مطابق سوات میں ٹارگیڈٹ کاروائیوں میں شدت انے کے بعد مینگورہ شہر سمیت گردنواح میں سیکورٹی فورسز نے سیکورٹی مزید سخت کرلی ہے
مینگورہ اور گرد نواح کے علاقوں میں سیکورٹی فورسز نے نئے چیک پوسٹیں قائم کردی جس میں مشکوک افراد کی کڑی نگرانی کی جارہی ہے،سیکورٹی ذرائع کے مطابق امن ممبران کے قتل میں ملوث دہشت گرد کے مینگورہ شہر میں موجودگی کے اطلاعات ہے عوام اس سلسلے میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ تعاون کرے۔
381 total views, no views today
Comments


