مینگورہ، کا نجو ٹاون شپ کے تعمیرو تر قی کیلئے ادارہ سوات ڈسٹرکٹ ڈو یلپمنٹ اتھا رٹی کا دفتر بھو ت بنگلے میں تبدیل ہو چکا ہے ہزاروں اور لا کھوں میں تنخوا ہیں لینے والے اہلکا ر دفتر کا رخ نہیں کر تے ادارہ ھذا کا ڈائر یکٹر ہر وقت دورے پر رہتے ہیں سٹاف کے زیا دہ تر اہلکار آتے نہیں ہے اور تنخوا ہیں سٹاف کے زیادہ تر اہکار آتے نہیں ہے اور تنخوا ہیں با قا عدگی سے وصو ل کر تے ہیں ٹیلی فون اٹھا نے کیلئے آپر یڑ تک نہیں ہے جس ادارے کی خود کی حا لت بہتر نہیں ہو وہ زمہ دار تو جہ دیکر ادارے تو فعال بنا ئیں تاکہ مسا ئل کا خا تمہ ہوں ۔
946 total views, no views today
Comments


