سوات(سوات نیوز) مینگورہ شہر کے نواحی علاقہ قمبر میں گیس فلنگ سٹیشن میں۔دھماکہ پانچ افراد زخمی ، رحیم۔اباد پولیس کے مطابق قمبر میں۔گیس بھرتے ہوئے موٹر کار کی ٹینکی زور دار دھماکہ سے پھٹ گئی ۔ موٹر کار میں سواف پانچ افراش شدید زخمی ہوگئے ۔ جس میں سے ایک شخص کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔ پانچ افراد کو زخمی حالت میں سیدو شریف ہسپتال منتقل کیا گیا ۔ دھماکہ۔کی۔اواز دور دور تک سنائی دی۔
2,432 total views, no views today
Comments



