سوات(سوات نیوز)بھارت میں شہریت اور سیاسی پناہ کیلئے درخواست دینے والے بلدیو کمار کے اصلیت سامنے اگئے ، بلدیو کمار پر سوات کے مختلف پولیس سٹشینوں میں درجنوں مقدمات درج ہے وہ منشیات کے کاروبار سے وابستہ تھے، ذرائع کے مطابق بلدیو کمار شراب اور چرس سپلائی کرنے والا بڑا ڈیلر تھا ، سوات کے مختلف پولیس سٹیشنوں میں ان پر درجنوں مقدمات درج ہیں، بلدیو کمار کا ریکارڈ بھی تحصیل بریکوٹ میں ٹھیک نہیں رہا ، مقامی لوگ بھی ان کے جرائم پیشہ سرگرمیوں سے نالا ں تھے۔بلدیو کمار نے اقلیتی رکن صوبائی اسمبلی سورن سنگھ کو مارنے پر تین سال قید بھی ہوئی ،ذرائع کے مطابق سابقہ ریکارڈ کو دیکھتے ہوئے بلدیو کمار سستی شہر ت حاصل کرنے کیلئے کسی بھی حد تک جا سکتا ہے ۔
مزید تفصیل اس ویڈیو مین دیکھیں
1,134 total views, 2 views today