سوات(سوات نیوز)مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس، شدت 4.4 ریکارڈ، گہرائی 195 کلومیٹر اور مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اج بدھ کے روز مینگورہ شہر سمیت ضلع سوات اور مالاکنڈڈویژن کے دیگر علاقوں میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے ، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اس کی شدت 4۔4 ریکارڈ کی گئی جبکہ اسکی گہرائی 195 کلومیٹر تھی اور مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا، ضلعی انتطامیہ کے مطابق زلزلہ سے کسی قسم کے جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے ۔
https://www.youtube.com/watch?v=6OIROF_70ow&t=4s
1,088 total views, 2 views today
Comments