سوات (سوات نیوز)مٹہ سیجبن میں موٹر سائیکل حادثہ ایک شخص جان بحق لاش مٹہ ہسپتال لانے کی بعد ورثاء کی حوالے کیا گیا پولیس نے رپورٹ درج کی ہے جان بحق ہونے والے شخص مردان سے اپنے گھر شور جارہاتھا کہ راستے میں حادثے کا شکار ہوا تفصیلات کی مطابق گذشتہ رات مسمی محمد ظاہر ولد اکبر خان سکنہ گل بانڈئی شور جو موٹر سائیکل پر مردان میں اپنے ہوٹل سے گھر ارہاتھا مٹہ سیجنڑ کی مقام پر حادثے کی شکار ہوکر موقع ہی پر جان بحق ہوا ادھر پولیس کو اطلاع ملتی ہی لاش مٹہ ہسپتال لائی گئی جہاں پر قانونی کاروائی مکمل کرنے کی بعد ورثاء کی حوالے کیا گیا پولیس نے رپورٹ درج کی ہے
1,642 total views, 2 views today
Comments