سوات(سوات نیوز)سوات میں ڈینگی مچھر کے کاٹنے کا سلسلہ بدستور جاری ، متاثرہ افراد کی تعداد 153 تک پہنچ گئی ، ضلع سوات میں ڈینگی مچھر سے متاثرہ افراد کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے ، محکمہ صحت اور سیدو ہسپتال میں ڈینگی بخارکے انچارج کے مطابق گزشہ چوبیس گھنٹوں میں مزیدڈینگی بخار میں مبتلا افراد کو داخل کیا گیا ہے ، ڈینگی انچارج ڈاکٹر نجیب کے مطابق سوات میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 153 تک پہنچ گئی، 124 مریض علاج کے بعد فارغ، 29 مریض تاحال سیدوشریف ہسپتال میں زیر علاج ہے۔
1,104 total views, no views today
Comments



