سوات(سوات نیوز)سوات کی تحصیل بحرین میں لینڈ سلائیڈنگکی وجہ سینکٹروں مویشاں ہلاک ، جانور مالک بھی ملبہ تلے دب کر جاں بحق ، اے سی بحرین کے مطابق سوات کے سیاحتی علاقہ پشمال میں گزشتہ رات لینڈ سلائنڈنگ کی وجہ سے 150 مویشی ہلاک ہوگئے ، اسسٹنٹ کمشنر بحرین نے رپورٹ ڈی سی سوات کو ارسال کرتے ہوئے واقعہ کی تصدیق کردی اور کہا کہ لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ کالام سڑک کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے، رپورٹ کے مطابق لینڈ سلائڈنگ کی وج ہسے 150 مویشی ہلاک ہوگئے ہیں، جبکہ ایک شخص بھی جاں بحق ہوگئے۔
1,049 total views, 2 views today
Comments