مٹہ(سوات نیوز)مٹہ میں موٹر سائیکل گینگ سرگرم ایک ہفتے کے دوران متعدد موٹر سائیکل چوری رپورٹ درج لیکن ابھی تک پولیس سراغ لگانے میں ناکام تفصیلات کے مطابق تحصیل مٹہ اور خاص کر مٹہ بازار میں ایک ہفتے کے دوران متعدد موٹر سائیکل چوری ہو گئے موٹر سائیکل گینگ ابھی تک موٹر سائیکل چوری کرنے میں کامیاب ہیں متاثرہ افراد نے پولیس سٹیشن میں رپورٹس درج کی ہے پولیس اپنا تفتیش کر رہا ہے لیکن ابھی تک کوئی کامیابی حاصل نہیں ہو ئی ادھر عوام میں تشویش پیدا ہو گئی ہے اور اپنے موٹر سائیکل اپنے ساتھ نگرانی میں رکھنے کی کوشش کرر ہے ہیں متاثرہ افراد کا وزیر اعلیٰ محمود خان ڈی پی سوات اور ایس ڈی پی وا مٹہ سے اپیل کی ہے کہ وہ جلد از جلد اس گینگ کو پکڑ کر موٹر سائیکلز برآمد کریں
2,172 total views, no views today



