سوات(سوات نیوز)کبل کے علاقے توتانو بانڈٸی میں فاٸرنگ سے نوجوان قتل۔پولیس نے لاش تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلٸے ہسپتال منتقل کردیا۔گزشتہ رات توتانوبانڈٸی میں فاٸرنگ سے ایک نوجوان فضل رحمن ولد اکبر علی کو قتل کردیاگیا مقامی پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کیلٸے ہسپتال منتقل کردیا پولیس کے مطابق مقتول کے والد اکبر علی نے روخان علی ولد حکیم خان اور معراج ولد جاوید کے خلاف ایف آٸی آر درج کرلی مزید تفتیش جاری ہے
1,175 total views, no views today
Comments



