سوات(سوات نیوز)سوات میں خواجہ سراوں کیخلاف ایکشن لینے پر سوات پولیس کو سول سوسائٹی ,تاجر برادری ، سیاسی جماعتوں اور عوام نے بھر پور حمایت کرنے کا اعلان کردیا، سول سوسائٹی اور سوات کے عوام غیر مقامی خواجہ سراوں کیخلاف ہے ، ڈی پی او سوات نے جب سے غیر مقامی خواجہ سراوں کو سوات سے نکالنے کی بات ہے تو سول سوسائٹی ، سوات کے عوام اور صحافیوں نے اس اعلان کا خیر مقدم کیا ہے ، غیر مقامی خواجہ سراوں کے نکلنے سے سوات کا ماحول بہتر ہو جائیگا، جبکہ ایڈز کے لاحق خطرات بھی کم سے کم تر ہو جائیں گے، سول سوسائٹی، تاجر برادری ، سیاسی جماعتوں اور عوام نے محکمہ پولیس کیساتھ بھر پورتعاون وحمایت کا اعلان کردیا ہے
1,181 total views, no views today
Comments



