برلن(انٹرنیشل ڈسک)بین الاقوامی اعلی صحافتی تنظیم جذبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپ آرگنائزیشن کے بانی اور گلوبل ٹائمز نیوز ایجنسی یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین یورپ کے 30 اہم ترین اور قابل فخر صحافیوں کی لسٹ میں شامل امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے چیف اکرام الدین کو 13 ویں نمبر پر شمار کیا جس پر پاکستان، یورپی ممالک اور یورپی یونین کو فخر ہیں چیف اکرام الدین 2009 سے میڈیا سے وابستہ ہے اور اس وقت پاکستان، انڈیا، برطانیہ، فرانس، اٹلی، جرمنی، دوبئی اور دیگر ممالک کے میڈیا کیلئے خدمات سر انجام دے رہے ہے جو قابل ستائش اور لائق تحسین ہے اور اسکے ساتھ ساتھ حکومت پاکستان کیلئے بڑے اعزاز کی بات ہے امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق چیف اکرام الدین کا نام اور شمار اس وقت یورپی مملک کے 30 اہم ترین اور قابل صحافیوں کی لسٹ میں شامل ہے جو پاکستانی قوم کیلئے کسی اعزاز سے کم نہیں ہے چیف اکرام الدین نے ہمیشہ ظلم کے خلاف آواز اٹھائی ہے پرنٹ میڈیا، الیکٹرانک میڈیا اور سوشل میڈیا کے ذریعے ہر مظلوم کے لئے اور ہر ظلم کے خلاف لڑائی لڑی ہے جس پر ہمیشہ انکو کامیابی ملی ہے کیونکہ انسان کے ہر عمل کا درومدار انکی نیت پر ہے چیف اکرام الدین کی نیت اور انکا اچھا سلوک پاکستانی ملک کیلئے ایک بہترین مثال ہے اللہ تعالی چیف اکرام الدین کو کامیابی اور کامرانی نصیب کرے تا کہ ہر ظلم کے خلاف لڑ سکے اور اللہ تعالی چیف اکرام الدین کو سچ لکھنے اور سچ بولنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
2,408 total views, no views today



