سوات(سوات نیوز)یونیورسٹی اف سوات میں طلبا کی غنڈہ گردی اور تشدد کیخلاف یونیورسٹی انتظامیہ نے بیس سے زائد طلبا کو نوٹس جاری کردیئے ہیں، یونیورسٹی نوٹیفیکیشن کے مطابق یونیورسٹی اف سوات کے کانجو ٹاون شپ کمپس میں سینکٹروں طلباداخل ہوئے اور غندہ گردی وبدمعاشی کرنے لگے ، جبکہ نئے انے والے طلبا پر مبینہ تشدد بھی کیا گیا ، جس میں متعدد طلبا زخمی بھی ہوئے ،بعض طلبا نے کلاس رومز بند کرکے خود کو بچایا، سوات یونیورسٹی انتظامیہ نے فوری ایکشن لیتے ہوئے بیس سے زائد طلبا کو نکال دیا اور ڈسپنری کمیٹی میں طلبا کو پیش ہونے کا حکم جاری کردیا، ذرائع کے مطابق نکالے گئے طلبا میں ایم پی اے فضل حکیم کا بیٹا اور بھتیجا بھی شامل ہے یصلہ ۔ یونیورسٹی زرایع
3,046 total views, no views today
Comments



