مینگورہ، کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کامیاب کارروائی ۔ کالعدم تحریک طالبان سے تعلق رکھنے والے تین اہم عسکریت پسندوں کو گرفتار کر کے سوات نامعلوم مقام منتقل کر دےئے ہیں۔ انتہائی سنسنی خیز انکشافات متوقع ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کراچی میں انتہائی کامیاب کارروائی کرکے سوات کے تحصیل کبل کے علاقہ کوزہ بانڈئ سے تعلق رکھنے والے سیف الرحمن ‘محمد عمران اور ظفر علی کو گرفتار کرکے سوات میں نامعلوم مقام منتقل کر دیا ہے۔
ان سے انتہائی سنسنی خیز انکشافات متوقع ہے۔ ان کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سوات سے بتایا جاتا ہے ۔قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اس کارروائی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
460 total views, no views today
Comments


