سوات(سوات نیوز)مینگورہ شہر میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کے تعداد334 ہوگئی،گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 8 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ، سیدو شریف ہسپتال کے ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ خان کے مطابق ضلع بھر میں ڈینگی بیماری میں مبتلا افراد کی تعداد 334 ہو گئی ہے ، جس میں سے 320 کو علاج مکمل کرنے کے بعد فارغ کردیا گیا ہے ، جبکہ 14 افراد تاحال ہسپتال میں زیر علاج ہے
1,478 total views, no views today
Comments



