سوات (سوات نیوز)شموزئی زرخیلہ چونڈئ کے قریب کنویں سے عورت کی لاشں برامد ، ریسکیو 1122 کے مطابق سوات کے تحصیل بریکوٹ کے علاقہ زرخیلہ چونڈئی میں کنویں میں خاتون کی لاش کی موجودگی کی اطلاع مل گئی تھی جس کے بعد ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے فوری طور پر کارروائی کرکے لاش کنویں سے نکال لیں اور پولیس کے حوالے کردی ، پولیس کے مطابق لاش کی شناخت مسماۃ(س)سکنہ شموزئی کے نام سے ہوئی ہے ، لاش کو پولیس نے لواحقین کے حوالے کردی اور مزید تفتیش شروع کردی
2,203 total views, no views today
Comments



