سوات(سوات نیوز)جمعیت علمائ اسلام ضلع سوات کے رہنماوں اور کارکنوں کا کوئٹہ دھماکہ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ ، ضلع بھر کے تمام تحصیلوں میں جے یو ائی کے قائدین نے اپنا احتجاج ریکارڈ کیا، نشاط چوک مینگورہ میں بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں ضلعی رہنماوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چمن میں جے یو ائی کے رہنما مولانا محمد حنیف شہید کی شہادت کا پرزور مذمت کرتے ہیں، انہوں نے کہا کہ جے یو ائی اپنی اصولی موقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گی اور موجودہ کفری نظام کے خاتمہ کیلئے بھر پور احتجاج جاری رہیگا۔
870 total views, no views today
Comments



