سوات(سوات نیوز)سوات کے سیاحتی وادی بحرین گورنئی سڑک پر ایک اور افسوس ناک حادثہ،پولیس سٹیشن بحرین کے مطابق گورنئی کے قریب جیپ سڑک کی خستہ حالی کے باعث ڈرائیور سے بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جاگرا،ایک بچی موقع پر جاں بحق جبکہ دو خواتین سمیت تین افراد شدید زخمی ہوگئے ہسپتال کے مطابق خاتون کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔
927 total views, no views today
Comments



