سوات(سوات نیوز)مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے ۔ عشاء کے نماز کے۔وقت تیز بارش کیساتھ ژالہ باری بھی ہوئی۔ جس سے موسم خوشگوار ہوگیا اور کئی ہفتوں سے جاری خشک موسم کا خاتمہ بھی ہوا ۔ محکمہ صحت کے مطابق بارش کے بعد درجہ حرارت نیچے گرجائے گی اور ڈینگی مچھر کا خاتمہ بھی ہو جائیگا
841 total views, no views today
Comments



