سوات (سوات نیوز)محکمہ انوسٹی گیشن میں پہلی بار خواتین پولیس اہلکار کو تھانہ مینگورہ اور سیدوشریف میں محرر تعینات۔تفصیلات کے مطابق سوات پولیس انوسٹی گیشن سٹاف میں پہلی بار دو خواتین پولیس اہلکارتعینات کردیا گیا ہے جس میں ہیڈکانسٹیبل نیلم شوکت،اورایل ایچ سی شہناز شامل ہیں، عوام نے انوسٹی گیشن سٹاف کے اس فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ ایک اچھا اقدام ہے جس سے علاقے کے خواتین کو تھانے میں کسی مرد کے سامنے پیش نہیں ہونا پڑے گا،اور اپنے مسائل سے خواتین پولیس اہلکاروں کو اگاہ کرینگے۔
1,239 total views, no views today
Comments



