مٹہ (سوات نیوز) مٹہ بلکارئی میں فلائنگ کوچ گہرے کھائی میں گری اٹھ افراد زخمی زخمیوں کو علاج کیلئے مٹہ ہسپتال منتقل زخمیوں میں تین خواتین چار مرد اور بچہ شامل تفصیلات کی مطابق گذشتہ روز مٹہ بلکارئی میں ایک فلائنگ کوچ گہرے کھائی میں گر گئی جس کی نتیجے میں اٹھ افراد زخمی ہوئی زخمیوں میں تین خواتین چار مرد اور ایک بچہ شامل تھے تمام زخمیوں کو علاج کیلئے مٹہ ہسپتال لائے گئے تھے پولیس نے رپورٹ درج کی زخمی ہونے والے افراد کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے
1,049 total views, no views today
Comments



