سوات ،سیدوشریف شگئی قبرستان میں رات کے وقت باؤلے کتوں کا راج ،قبروں کے بے حرمتی انتظامیہ خاموش تما شائی ،عوام میں خوف وحراس۔تفصیلات کے مطابق یونین کونسل سیدو شریف کے علاقہ شگئی نزد فارسٹ آفس کے مین روڈ پر واقع قبرستان میں رات کے وقت باؤلے کتوں کا راج نافذ ہوجاتاہے ،باولے کتوں نے کئی قبروں کی بے حرمتی بھی کی ،
انتظامیہ بھی خاموش تماشائی بن گئے ،عوام نے محکمہ ٹی ایم اے کے انچارج سے مطالبہ کیا کہ وہ باؤلے کتوں کیخلاف فوری کاروائی کرے اورجن قبروں کی بے حرمتی ہوئی وہ صاف مٹی سے بند کرے
388 total views, no views today
Comments


