سوات ، خیبر پختونخوا بار کونسل کے انتخابات میں ڈسٹرکٹ کورٹس مینگورہ میں سعید خان ایڈوکیٹ نے میدان مار لیا ‘ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا بار کونسل کے انتخابات میں ڈسٹرکورٹس مینگورہ میں سعید خان نے 92 ‘شیر محمد ایڈوکیٹ 76، نعیم الدین خان نے78ووٹ حاصل کرلی۔ اسی طرح دیر سے حضرت رحمن 130 ‘باچا آحد 41‘جاوید تاجک 43، رحمت علی 22 ‘ ملاکنڈ بونیر محمد شیرین 82، شاہ بروس 20، بدیع الزمان 91، بشیر اللہ 54، شانگلہ کے حق نواز 135، سعید خان 88، اسی طرح چترال کے عبدالولی 51، فضل رحیم 96، سیراج علی 69، نیاز علی نے 31ووٹ حاصل کئے۔ دوسرے اضلاع کے نتائج آنے کے بعد کامیاب امیدواروں کا اعلان کیا جائیگا۔
916 total views, no views today
Comments


