سوات(سوات نیوز) مینگورہ شہر اور گردنواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلہ پیمامرکز کے مطابق سوات سمیت مالاکنڈڈویژن کے دیگر اضلاع میں بھی زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، مرکز کے مطابق سوات میں انے والے زلزلے کی شدت 5.2 مرکز ہندوکش ور گہرائی 180 کلومیٹر ریکارڈ کئی گئی،
787 total views, 2 views today
Comments