سوات(سوات نیوز)مینگورہ شہر کیلئے ابی سکیم شروع کرنے کیلئے باقاعدہ سروے کا اغاز کردیا گیا ہے ، گزشتہ روز وزیرا علیٰ محمود خان کی ہدایت پر ایشین ڈویولپمنٹ بنک کا وفد نے سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کا دورہ کیا ہے، وفد نے ڈی سی سوات ثآقب رضا اسلم سے بات چیت کی اور سکیم کےحوالے سے تفصیلی بحث کی گئی ، جبکہ وفد نے باغ ڈھیری کے مقام پر سکیم شروع کرنے والی جگہ کا بھی معائنہ کیا، ذرائع کے مطابق وفد نے سکیم پر سروے کا اغاز کردیا ہے ، جو جلد فائنل ہو جائے گی اور اس کے بعد عملی کا م شروع ہو جائیگا جس سے مینگورہ شہر میں پینے کےپانی کامسئلہ حل ہو جائیگا
1,386 total views, 2 views today
Comments