سوات (سوات نیوز)اے این پی کے سابقہ امیدوار صوبائی اسمبلی و نوجوان سیاسی رہنماء عاصم خان صوبائی ورکنگ کمیٹی کے رکن منتخب،کارکنوں کا صوبائی قیادت کو خراج تحسین،سوات کے سیاست میں اہم مقام رکھنے والے عاصم خان کا شمار اے این پی کے اہم کارکنوں میں ہوتا ہے پارٹی کے ضلعی قیادت بھی عاصم خان کے صلاحیتیوں کے متعارف ہے حلقہ پی کے 4 کے کارکنوں نے صوبائی صدر ایمل ولی خان،ضلعی صدر ایوب خان اشاڑی کو بھی خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ کہ یہ اعزاز صرف اے این پی کو حاصل ہے پارٹی قائدین کارکنوں کو اگے بڑھنے کے مواقع دے رہی ہیں عاصم خان کو ورکنگ کمیٹی کا رکن منتخب کرنے پر پارٹی قائدین کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
928 total views, 2 views today
Comments