سوات(سوات نیوز)جمیعت علما اسلام نے کل تحصیل مٹہ میں وزیر اعلیٰ کے حلقہ میں ریلی نکالنے کے انتظامات مکمل کرہئے ہیں، پارٹی ذرائع کے مطابق مینگورہ شہر سے موٹر سائیکلیں، کاریں اور دیگر گاڑیاں بائی پاس سڑک پر جمع ہونگے اور وہاں سے گیارہ بجے تحصیل مٹہ کیلئے روانہ ہونگے، جو مٹہ میں میلہ گراونڈ پر جمع ہونگے اور کوئی راستہ بند کئے 12 بجے ریلی شروع کرینگے، جو مختلف سڑکوں سے گزریں گے، پارٹی کے زرائع کے مطابق ریلی مکمل طور پر پرامن ہوگی ، جس کیلئے انتظامیہ سے بات چیت ہوگئی ہے اور انہوں نے ریلی کرنے کی اجازت دیدی ہے
1,005 total views, 2 views today
Comments