سوات(سوات نیوز)وزیراعلٰی محمود خان کے حلقہ میں اج جے یوائی ف کے کارکن ریلی نکالیں گے ، جو ازادی مارچ کے حوالے سے تیاریاں کے سلسلے میں نکالی جائے گی ، مینگورہ شہر ، بریکوٹ اور چارباغ سے جے یو ائی ف کے کارکن مینگورہ بائی پاس سڑک پر جمع ہونا شروع ہو گئے ہیں، پارٹی ترجمان اعجاز خان کے مطابق اج گیارہ بجے ریلی مینگورہ بائی پاس سے روانہ ہوگی جو مٹہ میں میلہ گراونڈ پر پہنچے گی اور وہاں سے پھر ضلعی قائدین کی قیادت میں ریلی نکالی جائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ یہ ریلی مکمل طور پر پرامن ہوگی ۔
1,249 total views, 2 views today
Comments