سوات(سوات نیوز)سوات کے سیاحتی علاقوں گبرال ، شاہی باغ اور مہوڈنڈ میں برفباری شروع ہوگئی ، جبکہ مینگورہ شہر سمیت میدانی علاقوں میں بارش شروع ہوگئی ہیں، بارش کے بعد مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر کا موسم سرد ہوگیاہے، کالام اور مالم جبہ میں بارش کے بعد سردی میں اضافہ ہوگیا ہے اور مقامی لوگوں نے گرم کپڑے اور گرم جلسیاں پہننا شروع کردی ہے ۔
1,262 total views, 2 views today
Comments