مٹہ(سوات نیوز) جی یو آئی کا مٹہ میں موٹر سائیکل ریلی کارکنوں کی بڑی تعداد شرکت ، موٹر سائیکل ریلی کانجو چوک سے شروع ہوکر مٹہ سمبٹ میں اختتام پذیر ہوئی، ضلعی پولیس کی جانب سے ہدایت نامہ اور راستوں کی نشاندہی پہلے سے ہی کردی گئی تھی ،مختلف علاقوں سے موٹرسائیکل ریلی بیس کلومیٹر کا راستہ طے کرکے مٹہ پہنچ گئجے یو ائی کی ریلیمیں مختلف علاقوں سے لوگ شریک ہو تے رہے۔پولیس نے مٹہ میں احتجاج کے پیش نظر وزیراعلی ہاؤس کو جانے والے سڑک کو پولیس نے ہر قسم کے ٹریفک کیلئے بند کر دیا اور وہاں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی تھی ، ریلی میں شریک جے یو ائی کے کارکنوں نے حکومت کے خلاف احتجاج اور گو نیازی گو کے نعرے لگائے گئے ، ریلی کے اختتام پر جے یو آئی کے کارکنوں کا مٹہ میں آحتجاجی مظاہرہ کیا
990 total views, no views today



