سوات(سہیل باچا سے ) سوات کے تحصیل بریکوٹ کے علاقہ شموزو میں اسمانی بجلی گرنے سے ےین افراد جھلس کر زخمی ہوگئے ۔ اسمانی بجلی گاوں چونگی میں۔گرگئی جس سے تین افراد زیارت گل ۔ عابد اور ایک تیسرا شخص زخمی ہوئے جن کو فوری طبی امداد کیلئے بریکوٹ اور وہاں سے سیدو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر ان کی علاج جاری یے جبکہ اس سے کھڑی فصلیں بھی جل گئیں ۔ اسمانی بجلی سے بجلی کی نظام کو۔بھی شدید نقصان ہہنچا ہے
1,640 total views, 2 views today
Comments