سوات(سوات نیوز)جمعیت علما اسلام کے ال پارٹیز کانفرنس میں بننے والے ال پارٹیز کمیٹی کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ، ال پارٹیز کانفرنس میں شامل ہونے والے جماعتیں مارچ میں اکٹھے ساتھ ہونگے، جے یو ائی سوات کے ترجمان اعجاز خان کے مطابق کمیٹی میں اے این پی سے خواجہ خان اور شاہی دوران، کیو ڈبلیو پی سے فضل الرحمان نونو، شیربہادرخان، پختونخوا میپ سے خورشید کاکاجی اور ڈاکٹر خالد محمود خالد، پی پی پی سے عرفان چٹان ، ریاض احمد، انور زمان ، شاہی خان ، جے یو ائی سے اعجازخان اور ڈآکٹرامجد جبکہ ن لیگ سے ارشاد خان اور عمران شامل ہونگے، کمیٹی ضلعی انتظامیہ سے مارچ کے حوالے سے تفصیلات ، پارٹی ورکروں کی روانگی سمیت دیگر امور کو دیکھیں گی
854 total views, no views today
Comments



