پشارو(ان لائن) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت سے کسی قسم کے مذاکرات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عبد الغفور حیدری کی سربراہی میں کوئی مذاکرات نہیں ہورہے۔ جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صوبائی صدرایمل ولی خان سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے بتایا کہ حکومت سے کوئی مذاکرات نہیں ہورہے، مذاکرات کے حولے سے حکومت غلط فہمیاں پیدا کررہی ہے۔
948 total views, no views today
Comments



