سوات(سوات نیوز)مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے ، زلزلہ پیمامرکز کے مطابق ضلع سوات کے مرکزی شہرمینگورہ اور گردنواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کا مرکز پاک افغانستان کا سرحدی علاقہ تھا اور گہرائی 34 کلومیٹر ریکارڈ کئی گئی،
1,078 total views, no views today
Comments



