سوات(سوات نیوز)سوات کے سیاحتی وادی کالام میں ہلکی بارش شروع ہوگئی، بارش کی وجہ سے مینگورہ شہر سمیت ضلع بھرمیں سردہوائیں چلناشروع ہو گئی ہیں، سرد ہوائوں کی وجہ سے مینگورہ شہر سمیت میدانی علاقوں میں موسم سردہوگیا ہے، جبکہ سوات کے سیاحتی وادی مہوڈنڈ جھیل میں برفباری دوبارہ شروع ہوگئی ہے، یہ اس وادی میں برفباری کا تیسرادور ہے ۔
1,318 total views, no views today
Comments



