مٹہ (سوات نیوز)ملکی تاریخ میں پہلی بار کنٹینرز مٹہ تحصیل کو بھی پہنچادیئے گئے مختلف مقامات پر ازادی مارچ روکنے کیلئے ان کنٹینروں کو روڈوں پر رکھ دیئے گئے ہے وزیر اعلیٰ محمود خان کے گھر کی حفاظت کیلئے بھی کنٹینرز رکھے گئے ہے تفصیلات کی مطابق ملکی تاریخ میں پہلی بار وزیر اعلیٰ مٹہ تحصیل سے منتخب ہونے کی بعد ملکی تاریخ میں پہلی بار کسی بھی احتجاج کو روکنے کیلئے کنٹینرز بھی مٹہ تحصیل کو پہنچادیئے گئے ہے اور گذشتہ رات کو مٹہ بازار سمیت مختلف اہم مقامات پران کنٹینروں کو رکھ دیئے گئے ہے جس کو دیکھ کر مقامی لوگوں نے پہلی بار کسی احتجاج کو روکنے کیلئے کنٹینروں کو سڑکوں پر دیکھ لی اور ان کنٹینروں پر خوب پوری دن بحث کی۔
1,121 total views, no views today
Comments



