سوات (سوات نیوز)ممبر قومی اسمبلی و چئیر مین سٹینڈنگ کمیٹی برائے مواصلات ڈاکٹر عباداللہ کہ قیادت میں سنگوٹہ اپنے رہائش گاہ پر صوبائی صدرانجینئر امیرمقام کی خصوصی ھدایت پر قائد محمد نواز شریف کی صحتیابی کے لئے لیگی کارکنان و رہنماوں کا منعقدہ دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ دعائیہ تقریب میں کارکنوں اور رہنماوں کی بڑی تعداد شریک تھی ۔ اس موقع پر ملک کی بقا آمن و سلامتی اور پاکستان کی خوشحالی کے لئے بھی اجتماعی دعاکی گئی ۔۔۔
736 total views, no views today
Comments



