سوات(وقار احمد سواتی )جمعیت علما اسلام سوات نے ٹرانسپورٹ نہ دینے کی وجہ سے بس سٹینڈ بائی پاس اور سڑک کو بند کردیا ، کارکنوں کی بڑی تعداد بس سٹینڈ پہنچ گئی، پولیس کی بھاری نفری بھی تعینات ، تفصیلات کے مطابق مبینہ طورپر ٹرانسپورٹروں نے جے یو ائی کے ازادی مارچ کیلئے گاڑیاں دینے سے انکار کردیا جس کیخلاف جے یو ائی ف کے کارکن اور رہنما جنرل بس سٹینڈ بائی پاس پہنچ گئے اور وہاں پر اڈا اور سڑک دونوں کو بند کردیا ہے ، جس کی وجہ سے ملک کے دیگر حصوں میں جانے والے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرناپڑرہا ہے ۔
مزید اس ویڈیو میں دیکھیں
1,180 total views, no views today
Comments



