سوات(سوات نیوز)سیدوشریف ہسپتال سیدو کے ایک سکیشن کو گرانے کیلئے نیلام کردیا گیا، نیلامی صبح 12 بجے کے قریب شروع ہوئی عمارت گرانے کیلئے تقریبا 52 افراد نے کال ڈیپازٹ جمع کرایئے تھے، نیلامی 5 لاکھ روپے سے شروع ہوئی اور 20 سے زائد رقم پر ختم ہوئی، مردان سے ائی ہوئی پارٹی نے زیادہ بولی دیکر ٹینڈر جیت لیا، سیدوشریف ہسپتال کے تین عمارتیں گرائی جائیں گی ۔اس کے بعد ایک اور ٹینڈر ہوگا جس میں مزید عمارتوں کو گرایا جائیگا
1,030 total views, no views today
Comments



