سوات(سوات نیوز)سوات سمیت مالاکنڈڈویژن کے سیاسی جماعتوں کے قافلے سوات ایکپریس وے کے بعد موٹروے پر روانہ ، مالاکنڈڈویژن کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اے این پی ، پی پی پی، ن لیگ ، جے یو ائی، اور قومی وطن پارٹی کے کارکن سہ پہر دو بجے تک سوات ایکسپریس وے پر جمع ہوتے رہے ، جہاں پر پی ایم ایل ن کے ڈاکٹر عباد، مولانا حجت اللہ ، ایوب اشاڑے کی قیادت میں روانہ ہوگئے ، جو اب موٹر وے پر جارہے ہیں، ذرائع کے مطابق سب سے بڑا قافلہ اس وقت تک اے این پی کا تھا اس کے بعد ن لیگ اور اس کے بعد جے یو ائی کا تھا
1,314 total views, no views today
Comments



