سوات(سوات نیوز)سوات میں اے این پی واحد سیاسی جماعت ہے جو الیکشن کے بعد بڑے منظم طریقے سے اپنے سیاسی سرگرمیوں کو جاری رکھے ہوئی ہے حکمران جماعت پی ٹی ائی کے مقابلے میں بہتر اپوزیشن کا کردار ادا کررہی ہے ان تمان سرگرمیوں کا کریڈٹ پارٹی کارکنوں کے ساتھ ساتھ ضلعی صدر ایوب خان اشاڑے کو جاتا ہے ایوب خان اشاڑی کو سیاسی سرگرمیوں سے دور رکھنے کیلئےمحدود کرنے کی۔کوشش کی۔جارہی یے ۔ اب ایک تازہ تھریٹ لیٹر ہے جو ڈی پی او سوات نے ایوب خان اشاڑی کو لکھا ہے۔ جس میں ازادی مارچ کے دوران احتیاطی تدابیر اور اپنے ساتھ چلنے والے لوگوں پر کھڑی نظر رکھنی ہے ۔
1,164 total views, no views today
Comments



