سوات ،پاکستان تحریک انصاف یونین کونسل ملوک اباد کے صدر فضل رحمن نے میڈیاکے نمائیندوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے حکم پر تیس نومبر کو ہونیوالے دھرنے کیلئے ہم مینگورہ شہر سے ہزاروں لوگوں کو اپنے ساتھ لے جا ئینگے ،جبکہ ضلع سوات بھر کے مختلف یونین کونسلوں سے ہزاروں لوگوں کا قافلہ اسلام اباد کو تیس نومبر کو روانہ ہو جا ئیگی،خیبر پختونخواہ میں ترقیاتی کاموں کا جھال بچھا یا گیا ہے ،جگہ جگہ پر ترقیاتی کام جا ری ہے ،بہت جلد خیبر پختونخواہ نیا ماڈل نمونہ بن جا ئیگی،روڈ پر تعمیراتی کام جاری ہے جسکی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ،عوام کو سہولت پہنچانے کیلئے ہمارے حکومت کے دن رات کوشش جا ری ہے ،مینگورہ سٹی میں آئیندہ چند روز میں سی سی ٹی وی کیمرے لگ جا ئینگے ،جوکہ جرائم کے خاتمہ میں اہم کردار کریگا،مختلف شاہراہوں میں یادگار بھی بن جائیگی ،عوام ہمارے ساتھ ایسے متفق ہو جیسے اج ہی ہو تو سوات ماڈل نمونہ بن جا ئیگی۔
902 total views, no views today


