کا نجو ،تحصیل کبل میں سیا سی اُتار چڑھا ؤ قوم خٹک خیل گا ؤ ں ہزارہ اور کیپٹن ریٹا ئر ڈ شیر آ فضل خان آ ف بر ہ بانڈی ، فیر دون خان ، شیر شاہ خان آ ف کو زہ بانڈی کے در میان سیا سی و شمو لیتی مذکرات کا میا ب ہوئے ، ہزارہ گا ؤ ں کے مشہور و با آثر قو م خٹک خیل نے عوامی نیشنل پا رٹی میں شمو لیت کا فیصلہ کر لیا با ضا بطہ اعلا ن انشا ء اللہ جلد کر ینگے ، ہزارہ گا ؤ ں کے قوم خٹک خیل جنہو ں نے عوامی نیشنل پا رٹی میں شمو لیت کا فیصلہ کر لیا ہے با آ ثر شخصیات ملک شا ہی روم خان ، ملک آ ما ن اللہ خان، ملک سلیم خان ، ملک فضل کر یم خان ، ملک یو سف خان اور ملک بخت محمو د خان عر ف با چا مر یم خیل شا مل ہیں عوامی نیشنل پا رٹی میں شا مل ہو نے والے قوم خٹک خیل نے کہا کہ چونکہ کو زہ بانڈی کے فر ید ون خان ، شیر شا ہ خان اور کیپٹن ریٹائر ڈ شیر آ فضل آ ف بر ہ بانڈی کے ساتھ صدیوں سے ہما را رشتہ داری اور زما نہ قدیم سے سیا سی و نظر یا تی ہم اہنگی رہتی ہے او ڈلہ پر ہ ہوا کر تا ہے اور اب ہم چا ہتے ہیں کہ رشتہ داری ، ڈلہ پر ہ اور سیا سی و نظر یا تی ہم اہنگی ہمیشہ کیلئے مضبوط بنیا دوں پر قا ئم و دا ئم رہے لہذا قو م خٹک خیل نے فیصلہ کیا ہے کہ ہما ر ا فر ید ون خان ، کیپٹن ریٹا ئرڈ شیر آفضل خان آ ف بر ہ با نڈی پر مکمل اعتما د و بھر وسہ ہے چو نکہ اب حضرات عوامی نیشنل پا رٹی میں ہیں لہذا قوم خٹک خیل آ ف ہزارہ ان کے ساتھ عوامی نیشنل پا ڑی میں رہینگے۔
1,312 total views, no views today


