سوات،ملاکنڈ ریجنل سکولز سپورٹس مقابلوں کے بیڈ منٹن ایونٹ میں ضلع سوات نے مید ان ما ر لیا ،سوات کی ٹیم میں دو بھائی محمد ادریس اور مہتا ب شامل تھے انہوں نے ضلع ملاکنڈ کے منصور احمد اور حارث کو شکست دیکر صوبائی ٹورنامینٹ کیلئے کولفائی کر لیا ،یا د رہے کہ ضلع سوات کے محمد مہتاب انڈر 12کے صوبائی چیمپین ہے جبکہ محمد ادریس بھی گزشتہ سکولز صوبائی ٹورنامنٹ کے چیمین رہ چکے ہیں اس سال بھی دونوں کھلاڑیوں نے ڈسٹر کٹ چیئرمین شپ کے بعد ریجنل مقابلے جیتے ہے اور یہ امید کی جا رہی ہے کہ دونوں بھائی صوبائی سکولز ٹورنامنٹ میں بھی اپنے اعزاز کا بھر پور دفاع کرینگے ۔
878 total views, no views today
Comments


