سوات (وقار سواتی سے) سوات تعلیمی بورڈ نے اپر سوات کے طلباء وطالبات کے سہولت کے لئے سنٹر کا اغاز کردیا،سنٹر کا افتتاح وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کے بھائی سابق اپوزیشن لیڈ ر احمد خان نے کیا سوات کے تحصیل مٹہ میں سوات تعلیمی بورڈ کے سنٹر نے باقاعدہ کام کاآغاز کردیا جس سے اپر سوات کے طلباء وطالبات کو سہولت میسر ہوگا اور اپنے مسائل ومشکلات کے لئے سوات تعلیمی بورڈ کوکڑئی نہیں جائینگے جبکہ تحصیل مٹہ کے سنٹر میں اپنے مسائل ومشکلات اور تعلیمی بورڈ سے منسلک کام باآسانی ہوجائیگی تقریب میں بڑی تعداد میں مقامی لوگوں،اساتذہ،سوات تعلیمی بورڈ کے افسران اور طلباء وطالبات نے شرکت کی سوات (وقار سواتی سے) سوات تعلیمی بورڈ نے اپر سوات کے طلباء وطالبات کے سہولت کے لئے سنٹر کا اغاز کردیا،سنٹر کا افتتاح وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کے بھائی سابق اپوزیشن لیڈ ر احمد خان نے کیا سوات کے تحصیل مٹہ میں سوات تعلیمی بورڈ کے سنٹر نے باقاعدہ کام کاآغاز کردیا جس سے اپر سوات کے طلباء وطالبات کو سہولت میسر ہوگا اور اپنے مسائل ومشکلات کے لئے سوات تعلیمی بورڈ کوکڑئی نہیں جائینگے جبکہ تحصیل مٹہ کے سنٹر میں اپنے مسائل ومشکلات اور تعلیمی بورڈ سے منسلک کام باآسانی ہوجائیگی تقریب میں بڑی تعداد میں مقامی لوگوں،اساتذہ،سوات تعلیمی بورڈ کے افسران اور طلباء وطالبات نے شرکت کی
783 total views, no views today



