سوات(سوات نیوز)پیسکو پشاور کی جانب سے جاری شدہ اطلاع کے مطابق 132 کے وی اے گریڈ مینگورہ اور بریکوٹ میں ضروری مرمت کے باعث ضلع سوات کے مختلف فیڈرز پر روزانہ صبح آٹھ بجے سے دوپہر دو بجے تک بجلی بند رہے گی مینگورہ گریڈ سے مرغزار، مینگورہ 1،2،3، 4، گلکدہ، تختہ بند، سانگر بانڈئی، بریکوٹ، حاجی بابا، برہ بانڈئی، سیدو شریف، شاہدرہ، سیدوبابا، سیدوہسپتال، سینور، قمبر، کبل 1،2، 3، 4، گوگدرہ، اجرنگ، مالم جبہ اور بریکوٹ2 کے فیڈرز پر5، 6، 9، 10، 13، 14، 17، 18، 21،25 اور 26 نومبر کو روزانہ 8 تا 2 بجے بجلی کی ترسیل بند رہے گی جبکہ بریکوٹ گریڈ سے مانیار، شموزئی، بریکوٹ، ذر خیلا اور موسیٰ خیل فیڈرز پر4، 7، 11، 12، 16، 19، 20، 23، 24،27 اور 28 نومبر 2019 ء کو روزانہ صبح 8 تا 2 بجے بجلی کی ترسیل بند رہے گی۔
1,067 total views, 2 views today