سوات(سوات نیوز) وزیر اعلی خیبر پختونخواہ محمود خان کی خصوصی دلچسپی سے مینگورہ شہر کو مذید خوبصورت بنانے کیلیے خیبر پختونخواہ اور سعودی حکومت کے تعاون سے 5منصوبوں کی منظوری دیتے ہوئے اس کیلیے 61کروڑ روپے کی خطیر رقم ریلیز کردی گئی جس پر کام کا آغاز جلد کیا جائیگا جن منصوبوں کی منظوری دی گئی ہے ان میں مینگورہ شہر کے عوام کیلیے پہلی بار فضاء گھٹ بائی پاس پر واکنگ ٹریک بنایا جائیگا جس سے یہاں کے عوام بڑے شہروں کی طرح واک کرسکیں گے جبکہ سنٹرل ہسپتال کی ترین و آرائش،سپشل ایجوکیشن کے ادارے کی تعمیر،گورنمنٹ ہایر سکینڈری سکول مینگورہ اور گرلز پرائمری سکول نویکلے منصوبوں سمیت ایگریکلچرل آفس میں کام شامل ہے
1,522 total views, 2 views today
Comments