سوات(سوات نیوز)سوات کے سیاحتی وادیوں میں موسم سرما کی برفباری شروع ہوگئی ہیں، سیاحتی مقام مہوڈنڈ میں گزشتہ رات شروع ہونے والی برفباری تاحال جاری ہے، جبکہ مینگورہ شہر میں رات کو بارش ہونے کے بعد موسم سرد ہوگیا ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے چوبیس گھنٹوں میں سیاحتی مقامات پر برفباری کا امکان ہے ۔
1,519 total views, 2 views today
Comments