سوات(سوات نیوز) حلقہ این اے 4اور پی کے 7کیلئے چودہ سڑکوں کی منظوری ، سڑکیں کس نے منظور کئے ۔ مرادسعید اور وقارخان امنے سامنے تفصیلات کے مطابق صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے 7 اور قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 4 کیلئے 14 سڑکوں کی منظوری دیدی گئی ہے ۔ ان سڑکوں کی منظور دو سیاسی پارٹیوں کے کارکن اپنا بڑا کارنامہ سرانجام دینے پر ایکدوسرے سے اگے نکلنے کیلئے سوشل میڈیا پر متحرک ہیں ۔ اے این پی کے وقار خان کے کارکن ان منصوبوں کو اپنا کارنامہ سمجھ رہے ہیں جبکہ پی ٹی ائی کے کارکن ان منصوبوں کو مرادسعید کی کاوش قرار دے رہیں۔ دونوں سیاسی پارٹیاں ایک ہی نوٹیفیکیشن کو اپنے اپنے پیجز پر اپ لوڈ کررہے ہیں
1,320 total views, 2 views today
Comments